لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

کیا یہ سچ ہے کہ دیوبندیوں کے یہاں کوا کھانا جائز ہے؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

کیا یہ سچ ہے کہ دیوبندیوں کے یہاں کوا کھانا جائز ہے؟

الجوابــــــــــــــــــــــــــ ہاں ان کے یہاں مسئلہ تو یہی ہے اور وہ لوگ نہ صرف کوا کھانے کو جائز کہتے ہیں بلکہ باعث اجر و ثواب سمجھتے ہیں ہیں جیسا کہ فتاویٰ رشیدیہ حصہ دوم صفحہ 145 میں ہے ۔ ” سوال : جس جگہ زاغ معروفہ کو اکثر حرام جانتے ہوں اور کھانے والے کو برا کہتے ہوں ایسی جگہ اس کو کھانے والے کو کچھ ثواب ہو گا. یا نہ ثواب نہ عذاب؟ جواب : ثواب ہوگا. فقط مگر ہم اہل حق کے مذہب میں کوا کھانا حرام ہے ۔ واللہ تعالی اعلم کتبـــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات