لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

گٹکا، تمباکو وغیرہ بیچنا جائز ہے یا نہیں؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

گٹکا، تمباکو وغیرہ بیچنا جائز ہے یا نہیں؟

الجوابـــــــــــــــــــــــــــــ گٹکا اور تمباکو بیچنا جائز ہے ۔ جائز چیزوں کو خریدنا بیچنا جائز ہے اور حرام چیزوں کو خرینا بیچنا مسلمان کے لئے حرام ہے ۔ یہی قاعدہ ہمیشہ یاد رکھنا چاہیئے ۔ لہذا گٹکا ، پان ۔تمباکو وغیرہ کھانا جائز ہے تو اس کو بیچنے  میں کوئی حرج نہیں لیکن بہتر یہ ہے کہ اس کے علاوہ کوئی دوسرا کاروبار کیا جائے ۔ واللہ تعالی اعلم کتبــــــــــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات