لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

نعلین مبارک کا نقش کپڑے یا عمامہ پر لگانا کیسا ہے ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

نعلین مبارک کا نقش کپڑے یا عمامہ پر لگانا کیسا ہے ؟

سوال : کیا حکم ہے اس بارے میں کی نعلین مبارک کا نقش کبھی چاندی اور کبھی دوسرے دھات کا ہوتا ہے اس کا لگانا کیسا ہے؟ الجوابـــــــــــــــــــــــ حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے نعلین شریفین کی شبیہ یا نقشہ بطور تبرک کپڑے میں لٹکانا ممنوع نہیں، میری نگاہ میں حصول برکت کے لیے اس کی اجازت ہونی چاہیے ۔ و اللہ تعالی اعلم ۔ کتبـــــــــــــــہ :مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات