لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

کیا عورتیں مسجد میں باجماعت نماز پڑھ سکتی ہیں؟ / مسائل ورلڈ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

کیا عورتیں مسجد میں باجماعت نماز پڑھ سکتی ہیں؟

سوال : کیا عورتیں پنج وقتہ نماز کیلئے مسجد میں الگ سے جماعت خانہ بنا کر ایک ساتھ نماز پڑھ سکتی ہیں جیسا کہ یورپ اور امریکہ وغیرہ ممالک میں جماعت سے ہوتا ہے؟ الجوابـــــــــــــــــــــــــ نہیں، عورت کے لیے اس کا گھر سب سے بہتر عبادت خانہ ہے، وہ مسجد میں نہ جائے، نہ جماعت کرے. اس زمانے میں عورتوں کی جماعت کا طریقہ وہابیوں نے نکالا ہے جو گمراہ فرقہ ہے ۔ فتاوی شامی جلد 1 صفحہ 305 کتاب الصلوۃ باب الامامۃ واللہ تعالی اعلم کتبــــــــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات