بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
دار الافتاء اہلسنت - مسائل ورلڈ
مستند فقہی فتاویٰ و شرعی تحقیقات | مصدقہ فتویٰ نمبر: MW-2391 | تاریخ: 18 ستمبر 2025
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب
موبائل کی اسکرین پراسلامی تصاویر رکھنا کیسا ہے ؟
سوال : موبائل کی اسکرین پر گنبد خضرا، کعبہ شریف کی تصویر اسم جلالت یا نام مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم رکھنا کیسا ہے؟ الجوابـــــــــــــــــــ موبائل کو اگر کسی چیز میں چھپا کر رکھیں تو رکھ سکتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں. چھپا کر رکھنے کا مطلب یہ ہے کہ اس کو غلاف وغیرہ میں رکھے، غلاف چمڑے کا ہو یا پلاسٹک وغیرہ کا لیکن اگر غلاف میں نہیں تو ایسی صورت میں یہ خیال رکھنا چاہیے کہ بے ادبی کی جگہ نہ لے جائیں ۔ واللہ تعالی اعلم کتبــــــہ : مفتی نظام الدین رضوی جامعہ اشرفیہ مبارکپور
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ
تصدیق شدہ