بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
دار الافتاء اہلسنت - مسائل ورلڈ
مستند فقہی فتاویٰ و شرعی تحقیقات | مصدقہ فتویٰ نمبر: MW-2265 | تاریخ: 18 ستمبر 2025
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب
لڑکیوں کا چوڑی پہننا كیا ہے فرض ، واجب ، مستحب ؟
سوال: لڑکیوں کا چوڑی پہننا کیسا ہے فرض یا واجب؟ کیونکہ کچھ عورتوں کا کہنا ہے کہ جو لڑکیاں چوڑی نہیں پہنتی ہیں اس کے ہاتھ کا کھانا پینا جائز نہیں- جواب ارسال فرمائیں گے، مہربانی ہوگی۔؟ سائلین : شیخ یسین ،شیخ اسماعیل، شیخ ابرار عائشہ نگر مالیگاؤں الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب لڑکیوں کے لئے چوڑی پہننا فرض یا واجب نہیں ۔ اس لئے جو لڑکیاں چوڑیاں نہیں پہنتیں ان کے ہاتھ کا کھانا پینا بلاشبہ جائز ہے ۔ عوام من گھڑت باتوں سے اپنے آپ کو دور رکھیں ۔ اس طرح کا خیال اسلام و شریعت سے دوری کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے ۔ اسلامی احکامات کو سیکھیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم عَزَّوَجَلَّ وَ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالی علیہ وسلم کتبــــــــہ : مفتی محمدرضا مرکزی خادم التدریس والافتا الجامعۃ القادریہ نجم العلوم مالیگاؤں
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ
تصدیق شدہ