دارالافتاء
اہل سنت
اہل سنت
MASAIL WORLD
Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
www.masailworld.com
مسائل ورلڈ
دارالافتاء اہل سنت
Fatwa #2207
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
الٹے مصلے پر نماز پڑھا تو نماز ہوئی یا نہیں ؟
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
تاریخ: September 18, 2025
0
6,165
سوال (Question):
الٹے مصلے پر نماز پڑھا تو نماز ہوئی یا نہیں ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
الٹے مصلے پر نماز پڑھا تو نماز ہوئی یا نہیں ؟
سوال : زید نے الٹے مصلے پر نماز پڑھائی بعدہ مقتدیوں میں انتشار پیدا ہوا کہ نماز نہیں ہوئی اور امام موصوف کا کہنا ہے کہ نماز ہوگی تو دریافت طلب امر یہ ہے کہ ایسی صورت میں نماز ہوئی یا نہیں. بینوا توجروا. الجوابــــــــــــــــــــــــنماز ہوگئی.
واللہ تعالی اعلم والیہ المرجع والمآب ۔ کتبہ : مفتی جلال الدین احمد الامجدی ماخوذ از فتاویٰ فیض الرسول جلد 1 صفحہ 370
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat