بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
دار الافتاء اہلسنت - مسائل ورلڈ
مستند فقہی فتاویٰ و شرعی تحقیقات | مصدقہ فتویٰ نمبر: MW-1981 | تاریخ: 18 ستمبر 2025
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب
قبرستان میں سلام پڑھنا کیسا ہے ؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔ میرا سوال یہ ہے کہ قبرستان میں سلام پڑھنا کیسا ہے جواب عنایت فرمائیں کرم ہو گا ۔ سائل:وصی احمد حشمتی حشمتی مسجد کملا رامن نگر بیگن واڑی گونڈی ممبئ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــ بلاشبہ جائز کہ پڑھنے والوں کو ثواب ملےگا اور مردوں کو فائدہ پہنچے گا فتاوی فیض الرسول میں ہے: "قبرستان میں جہاں کہ مردے دفن کئے جاتے ہیں وہاں بھی صلاۃ وسلام پڑھنا جائز ومستحسن ہےکہ پڑھنے والوں کو ثواب ملےگا اور مردوں کو فائدہ پہنچے گا”اھ (ج: ۲ ص: ٦٥٣ کتاب الحظروالاباحۃ) واللہ تعالی اعلم بالصواب کتبہ: محمد عرف صدام حسين احمد قادري ميراني فيضي خادم میرانی دارالافتاء
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ
تصدیق شدہ