لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

کیا حقنہ لینے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے یہ حقہ کیا ہوتاہے؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

کیا حقنہ لینے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے یہ حقہ کیا ہوتاہے؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،سوال عرض ہےکہ ہم نےسناہے کہ حقنہ لینے سے روزہ ٹوٹ جاتاہے یہ حقہ کیا ہوتاہے؟ وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ الجواب حقنہ یعنی کسی دواکی بتی یا پچکاری پیچھے کے مقام میں چڑھانا جس سے اجابت ہوجائے‍،اس کو حقنہ کہتےہیں: (بہارشریعت حصہ5صفحہ987،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ) واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم ﷺ کتبہ : ابورضا محمد عمران عطاری مدنی

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات