لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

ایصال ثواب کی درخواست از الحاج وصی الدین نورانی

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

ایصال ثواب کی درخواست از الحاج وصی الدین نورانی

۱۱رمضان المبارک میری والدہ ماجدہ *حجن زلیخا خاتون* کایوم وصال ہے،آج ہی کی تاریخ میں وہ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں پہنچیں ۔اس موقع پر میں تمام علمائے کرام، مشائخ عظام وجملہ برادران اسلام سے گزارش کرتاہوں کہ میری والدہ مرحومہ کی بخشش ومغفرت کی دعاکریں ،جزاکم اللہ خیرا۔۔اور ماں کی عظمت واہمیت پر یہ چند اشعار جو حضرت علامہ قمرالحسن بستوی صاحب قبلہ کے رقم کردہ ہیں،آپ کی خدمت میں حاضر ہیں ۔ ………………………………………….. ظاہری زندگی کی جنت ماں رب کی بے حدعظیم نعمت ماں جس کی ہرسانس میں رہے خوشبو ہے وہی رب کی خاص رحمت ماں سیکڑوں طرح سے کرے جوپیار ایسی بے لوث جس کی فطرت ، ما ں جس کے غصے میں پیار کا عنصر جس کی ناراضگی میں شفقت ،ما ں خواب میں بھی جوپیارکرتی ہے ہے وہی پیکر عقیدت ، ماں سائباں بن کر سر پہ جلوہ بار ہے لٹاتی سدا محبت ، ماں ہرخزانے سے بھی فزوں ترہے اے قمرزندگی کی دولت ماں   *اپیل کنندگان :* الحاج وصی الدین نورانی وجملہ برادران

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات