لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

عشاء اور تراویح دونوں کو دوامام پڑھا سکتے ہیں از مفتی صدام حسین فیضی

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

عشاء اور تراویح دونوں کو دوامام پڑھا سکتے ہیں۔

کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ حافظ صاحب نماز عشاء فرض اور نماز تراویح پڑھائیں اور مؤذن نماز وتر پڑھائے کیا یہ درست ھے ؟ المستفتی کوثر گجرات۔ الجواب -بعون الملک الوھاب درست ہے بہار شریعت میں ہے: ” رمضان شریف میں وتر جماعت سے پڑھنا افضل ہے خواہ اسی امام کے پیچھے جسکے پیچھے عشاء و تراویح پڑھی یا دوسرے کے پیچھے ” اھ (حصہ ٤, ص٦٩٢, تراویح کا بیان, مطبوعہ مکتبۃ المدینہ کراچی) واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب۔ کتبہ گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ خادم میرانی دار الافتاء جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات