دارالافتاء
اہل سنت
اہل سنت
MASAIL WORLD
Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
www.masailworld.com
مسائل ورلڈ
دارالافتاء اہل سنت
Fatwa #1389
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
عورتوں کو ہاتھ اور پیر کے بال چھیلنا کیسا ہے ؟
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
تاریخ: September 18, 2025
0
5,964
سوال (Question):
عورتوں کو ہاتھ اور پیر کے بال چھیلنا کیسا ہے ؟
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
عورتوں کو ہاتھ اور پیر کے بال چھیلنا کیسا ہے ؟
مفتی محمد صدام حسین برکاتی میرانی فیضی۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ عورتوں کے ہاتھ اور پیر کے بال بنانا جائز ہے یا نہیں۔؟ المستفتیہ: عالمہ حسن آرا کٹواں بنارس یوپی انڈیا۔ الجواب بعون الملک الوھاب جائز ہے ۔ بہار شریعت میں ہے: “ہاتھ، پاؤں ، پیٹ پر سے بال دور کرسکتے ہیں“ اھ (ج٣، ص٥٨٥ ، حصہ ١٦، مکتبۃ المدینہ کراچی) واللہ تعالیٰ ورسولہ صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اعلم بالصواب۔ کتبہ :گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ خادم میرانی دار الافتاء جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا۔
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat