لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

وہابی سے بچوں کو تعلیم دلوانا کیسا؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

وہابی سے بچوں کو تعلیم دلوانا کیسا؟

مفتی محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ وہابی دیوبندی سے اپنے بچوں کو تعلیم دلوانا کیسا ہے ؟ المستفتی عبد اللہ لکھنؤ یوپی الجواب-بعون الملک الوھاب- سخت حرام ہے۔ اعلی حضرت امام احمد رضا رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے ایسے ہی سؤال کے جواب میں تحریر فرمایا ہے:”حرام حرام حرام، اور جو ایساکرے بدخواہ اطفال ومبتلائے آثام قال اﷲ تعالی: یایھاالذین امنواقوا انفسکم واھلیکم نارا ” اھ ( فتاوی رضویہ جدید ، ج٢٣، ص٦٨٣، کتاب الحظر والاباحۃ) واللہ تعالیٰ ورسولہ صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اعلم بالصواب۔ کتبہ :گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات