لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

گرمی دانوں کا علاج / سر میں خشکی کے 3 علاج

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

گرمی دانوں کا علاج

گرمی كے دانے ستاتے ہوں تو نیم کی 11 کو نپلیس (نیم كی نی نكلی ہوئی چھوٹی چھوٹی پتیاں)سات دن اور تکلیف زیادہ ہو تو 40 دن تک نہار منہ (یعنی ناشتہ سے قبل خالی پیٹ ) پانی کے ساتھ کھا لیجئے ان شاء اللہ عزو جل گرمی دانے اور پھوڑے پھنسیاں ختم ہو جاءینگی ۔ اگر گرمیاں شروع ہونے سے قبل ہی 30 دن تک یہ کورس کر لیں تو ان شاء الله عز و جل گرمی كے دانےنکلیں گے ہی نہیں ۔

 سر میں خشکی کے 3 علاج

(1) سر میں زیت یعنی زیتون شریف کا تیل ڈال کر روزانہ کم از کم سات منٹ تک بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح مالش کیجئے ۔ ان شاء الله عز و جل سات دن میں سرکی خشکی ، پیڑیاں اتر تا ،سر میں کھجلی آنا وغیرہ سب ختم ہو جائے گا ﴿2﴾ روزانہ تھوڑےسے نیم کے پتے پیس کر پانی میں ڈال کر سر دھوئے یہ عمل لگاتار كچھ دنوں تك كریں ن شاء الله عز و جل سر كی خشكی دور ہو جاے گی ۔۔ (3) انگور، تربوز ، ناشپاتی ، سیب اور مو میسبی وغیرہ زیادہ استعمال فرمائیے۔ اگر ٓاپ كو پسند ہو تو شیر كریں 

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ
ٹیگز:

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات