بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
دار الافتاء اہلسنت - مسائل ورلڈ
مستند فقہی فتاویٰ و شرعی تحقیقات | مصدقہ فتویٰ نمبر: MW-375 | تاریخ: 12 اگست 2026
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب
شرعی طور پر بہو پر صرف اپنے شوہر کی اطاعت فرض ہے، ساس سسر کی خدمت اس پر فرض یا واجب نہیں۔ لیکن اخلاقی اور معاشرتی تقاضا یہ ہے کہ بہو انہیں اپنے والدین کا درجہ دے کر خوشدلی سے خدمت کرے۔ اسی طرح ساس سسر پر بھی لازم ہے کہ وہ بہو کو بیٹیوں کی طرح سمجھیں اور ظلم نہ کریں۔ واللہ اعلم۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
فتویٰ ریفرنس: MW-375
تصدیق شدہ