لوگو
مسائل ورلڈ دار الافتاء اہلسنت
اہم مینو و صفحات
دار الافتاء اہلسنت (مرکز، بھارت)
جامعہ قادریہ علیمیہ، تلوجہ فیز 1، نوی ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
بین الاقوامی آن لائن شرعی خدمات
azharalimi95@gmail.com
مسائل ورلڈ - دار الافتاء اہلسنت | masailworld.com
استفتاء / سائل کا سوال
فتویٰ مصدقہ دار الافتاء 18 ستمبر 2025

رسول پاک ﷺ کے وفات شریف کی تاریخ کیا ہے؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

الجواب بعون الملک الوھاب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایۃ الحق والصواب

رسول پاک ﷺ کے وفات شریف کی تاریخ کیا ہے؟

الجوابـــــــــــــــــــــــــ مشہور و معتمد قول کے مطابق رسول پاکﷺ کے وفات شریف کی تاریخ ١٢/ربیع الاول سوموار کا دن ہے ۔ حضور اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ علیہ الطبقات الکبریٰ کے حوالے سے امیر المٶمنین مولیٰ علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے ایک روایت نقل فرماتے ہیں کہ: "مات رسول اللہ ﷺ یوم الاثنین لاثنتی عشرة مضت من ربیع الاول " یعنی حضور ﷺ کی وفات شریف روز دو شنبہ بارہویں تاریخ ربیع الاول شریف کو ہوٸی۔ (فتاویٰ رضویہ مترجم ج٢٦، ص٤١٥) کتبـــــــہ : مفتی محفوظ عالم رضوی

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
مجیب: مفتی محمد سجاد عطاری مدنی
مفتی و محقق، دار الافتاء مسائل ورلڈ
دار الافتاء مصدقہ فتویٰ تصدیق شدہ

متعلقہ شرعی فتاویٰ و سوالات