Fatawa & Islamic Guidance
Browse and search verified Islamic Fatawa by Darul Ifta
عدت کے دوران رجوع نہیں کروں گا اس شرط پر طلاق دیا تو کون سی طلاق واقع ہوگی از علامہ کمال احمد نظامی علیمی
حضرت مفتی صاحب قبلہ دارالعلوم علیمیہ جمداشاہی بستی یوپی. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ زید نے اپنی بیوی کو ان الفاظ میں طلاق دی کہ "میں نے تجھے ایک طلاق رجعی دی،مگر میں عدت کے دوران رجوع نہیں کروں گا، عدت کے بعد ہم دونوں آزاد ہوں گے.اس صورت میں کون سی طلاق واقع ہوگی.؟
ناشزہ نان ونفقہ کی حق دار نہیں از مفتی کمال احمد علیمی نظامی
ضرت مفتی صاحب قبلہ السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ہندہ کا عقد زید سے ہوا تھا کچھ دنوں تک دونوں کے درمیان معاملہ ٹھیک رہا،پھر ان بن ہوگئی،دونوں کے درمیان صلح ہوجائے اس کےلیے دونوں طرف سے بہت کوشش ہوئی مگر صلح نہ ہو سکی معاملہ طلاق تک پہونچ گیااور ہندہ کےذریعہ طلاق کے مطالبے پر زید نے اسے طلاق دے دیا ہندہ اپنے جہیز کا پورا سامان بھی اٹھا لے گئی اور اس وقت اپنے میکے میں ہے،اور زید سےعدت کے ایام کے خرچے کامطالبہ کر رہی ہے،دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا میکے میں رہ کر ہندہ زید سے ایام عدت کے خرچے کا مطالبہ کر سکتی ہے،شریعت کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں،
مجھے بہت جلدی اور شدید غصہ آتا ہے، کیا پڑھوں؟
مجھے بہت جلدی اور شدید غصہ آتا ہے، کیا پڑھوں؟
رزق اور کاروبار میں برکت کی دعا
رزق کی تنگی دور کرنے اور کاروبار میں برکت کے لیے کوئی عمل بتائیں؟
امتحان یا انٹرویو میں کامیابی کی مسنون دعا
امتحان میں پرچہ حل کرنے سے پہلے کون سی دعا پڑھنی چاہیے تاکہ آسانی ہو؟
عورت کا قبرستان جانا اور میت کے چہرے کی زیارت
کیا عورتیں اپنے عزیزوں کی قبر پر فاتحہ پڑھنے قبرستان جا سکتی ہیں؟
بینک میں فکسڈ ڈپازٹ (Fixed Deposit) کا منافع
کیا عام بینکوں میں پیسے فکس کروا کر ہر مہینے جو منافع ملتا ہے وہ حلال ہے؟
پلاسٹک سرجری اور بوٹاکس (Botox) کا شرعی حکم
کیا خوبصورت نظر آنے کے لیے ناک کی پلاسٹک سرجری یا بوٹاکس کروانا جائز ہے؟
تقدیر (قسمت) پر ایمان لانے کا مفہوم
اگر سب کچھ تقدیر میں پہلے سے لکھا ہے تو انسان کو اس کے اعمال کی سزا کیوں ملے گی؟
Recent Fatawa
عدت کے دوران رجوع نہیں کروں گا اس شرط پر طلاق دیا تو کون سی طلاق واقع ہوگی از علامہ کمال احمد نظامی علیمی
ناشزہ نان ونفقہ کی حق دار نہیں از مفتی کمال احمد علیمی نظامی
مجھے بہت جلدی اور شدید غصہ آتا ہے، کیا پڑھوں؟
رزق اور کاروبار میں برکت کی دعا
امتحان یا انٹرویو میں کامیابی کی مسنون دعا
Fatawa Topics & Tags
No topic tags available.
Have a Religious Question?
Submit your specific Islamic query directly to Darul Ifta scholars for a verified answer.
Ask Question Online