| نام |
معنی |
| باقر |
شیر،بہت بڑا عالم ،امام زین العابدین کے شہزادے |
| بارک اللہ |
اللہ تمہین برکت دے |
| بارز |
آشکار ،ظاہر ،غالب ہونا |
| بازغ |
چمکتا ،روشن ،طلوع ہونے والا |
| باسل |
دلیر ،بہادر |
| باسم |
مسکرانے والا ،تبسم کرنے والا ،ہنس مکھ |
| باطش |
سختی کرنے والا |
| باقی |
لا فانی ،زندہ و جاوید ،ہمیشہ رہنے والا |
| بابر |
شیر ،ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کے پہلے بادشاہ |
| باسط |
وسعت دینے والا ،کھولنے والا |
| باصر |
بینائی والا ،دیکھنے والا ،آنکھوں والا |
| باسق |
سفید بال ،اجلا |
| بادر |
ڈرنے والا ، |
| بادشاہ |
شاہ ،والی سلطنت ،ملک کا حکمراں |
| بادیہ |
صحرا ،بیابان ، جنگل ،دشت |
| بارح |
جگہ سے ہٹانا |
| باری |
تخلیق کرنے والا ،پیدا کرنے والا |
| بار |
نیک ، پرہیزگار |
| بازیاب |
پھر پانے والا ،دوبارہ حاصل کرنے والا |
| باذان |
صحابی رسول ﷺ کا نام |
| باعد |
دور ہونے والا ، |
| بارز |
عیاں ہونا ،ظاہر ہونا |
| باعث |
اٹھانے والا |
| بارق |
روشن ،چمکدار ،چمکیلا |
| بایزید |
مشہور ولی اللہ حضرت بایزید بسطامی |
| باشا |
تاجدار ،بادشاہ |
| باشق |
تیز رفتار پرندہ |
| باہو |
عصا ،چھڑی ،مشہور ولی اللہ حضرت سلاطان باہو جن کا مزار شورکوٹ جھنگ میں ہے |
| باسعود |
بابرکت ،برکت والا |
| بحر |
بڑا سمندر |
| بخاری |
شہر بخارا سے منسوب ،بخارا کا باشندہ ،حدیث کی مشہور کتاب جو اپنے مولف کے نام سے مشہور ہے |
| بخت |
قسمت ،اقبال ،بلندی |
| بخت یار |
خوش نصیب ،ایک نام سکندر بخت |
| بخش |
عطا کرنے والا ،تقسیم کرنے والا دینے والا |
| بختیار |
خوش نصیب ، قسمت والا |
| بختاور |
صاحب نصیب ، خوش قسمت |
| بدیع |
موجد ، ایجاد کرنے والا ،نئی بات |
| بدر |
مکمل چاند ،چودہوں کا چاند ،جنگ بدر ایک مقام کا نام |
| بدرقہ |
آسرا ،سہارا ،رہبر ،رہنما |
| بدو |
بدوی ،عرب کے خانہ بدوش لوگ ، |
| بدھو |
نادان ،بے وقوف ، کم عقل |
| بردبار |
سہنے والا ، حلیم ،متحمل ،برداشت کرنے والا |
| براعت |
روشنی ،وضاحت ،فضیلت |
| برار |
پھل لانے والا ،لے جانے والا |
| برکت |
فضل ،اضافہ ،ضیادتی ،نعمت ملنا |
| برکات |
نعمتیں ،برکتیں ، |
| براق |
وہ جنتی خچر جس پر محمد عربی ﷺ سور ہو کر معراج پر تشریف لے گئے تھے |
| برقش |
ایک خوش الحان پرندہ |
| برہان |
نشانی ،دلیل ،حجت ،مثال |
| برومند |
پھل لانے والا ،فائدہ حاصل کرنے والا |
| برید |
قاصد ،ایلچی ،پیغام رساں |
| بریق |
روشن ،منور ،چمکیلا |
| بزمی |
بزم سے تعلق رکھنے والا |
| بزم آرا |
مجلس آراستہ کرنے والا |
| بسام |
بہت تبسم کرنے والا |
| بستان |
چمن ،باغ ،گلشن |
| بسم اللہ |
اللہ کے نام سے |
| بسیم |
تبسم کرنے والا ،ہنسنے والا |
| بسیط |
کھلا ہوا ،کشادہ ،فراخ |
| بساط |
حمت ،حوصلہ ،طاقت |
| بشاش |
خوش شکل ،ہنس مکھ |
| بشر |
انسان |
| بشارت |
خوش خبری ،الہام ،مژدہ |
| بشیر |
خوشی کی اطلاع دینے ،بشارت دینے والا |
| بصیر |
دیکھنے والا ،بینا ،اللہ تعالی کا صفاتی نام |
| بصیرت |
سوجھ بوجھ ،دانائی ،عقل مندی |
| بغدادی |
بغداد کا رہنے والا |
| بکر |
سامنے کی طرف آگے بڑھنا ،آگے جانا |
| بقراط |
ایک مشہور زامنی یونانی حکیم کا نام |
| بلاول |
جیتا ہوا ہونا |
| بلال |
مشہور صحابی رسول |
| بلبن |
خرفے کا ساگ ، ایک ہندوستانی بادشاہ کا لقب |
|
|