دارالافتاء
اہل سنت
اہل سنت
MASAIL WORLD
Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
www.masailworld.com
مسائل ورلڈ
دارالافتاء اہل سنت
Fatwa #616
تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)
سنی حنفی کی تعریف کیا ہے ؟ علامہ دانش حنفی صاحب
سائل (Questioner): Questioner
دارالافتاء / مفتی: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat
تاریخ: September 18, 2025
0
5,339
سوال (Question):
سنی حنفی کی تعریف کیا ہے ؟ علامہ دانش حنفی صاحب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):
سنی حنفی کی تعریف کیا ہے ?
الســـلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ سنی، حنفی، بریلوی، کی تعریف کیا ہے برائے کرم جواب عنایت فرمایں بہت مہربانی ہوگی سائل محمد انور خان رضوی* و علیکم السلام ورحمتہ اللہالجواب ھو الھادی الی الصواب
عقائد اہلسنت پر جو عمل پیرا ہو انکو اہلسنت کہا جاتا ہے ۔ امام اعظم ابو حنیفہ کی تقلید کرنے والوں کو حنفی کہا جاتا ہے ۔ ضروریات مذہب اہلسنت وہ مسائل ہیں جو دلیل قطعی سے ثابت ہوں لیکن ان میں تاویل کا احتمال ہو، مذکورہ تعریف کی روشنی میں، علمائے عظام و فقہاۓ کرام، نے ضروریات اہلسنت و عقائد اہلسنت کی، جو تفصیل بتائ ہے، ان میں سے چند یہ ہیں۔، شیخین کو تمام صحابہ سے افضل سمجھنا، موزو پر مسح کو جائز سمجھنا، تمام صحابہ و اہلبیت کا ادب کرنا، شیخین کی خلافت تسلیم کرنا،، معراج کا جسمانی ہونا، حضرت علی حضرت عثمان سے محبت کرنا، خلفاۓ اربع رضی اللہ عنھم کی خلافت تسلیم کرنا،، مجتہد کی تقلید کو واجب جاننا واللہ اعلم بالصواب کتبہ : علامہ مفتی دانش حنفی صاحب ہلدوانی نینیتال
دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ)
تصدیق و تدوین: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat