صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمْ

Masail World Portal

Masail World Darul Ifta
Home Fatawa Archive Fatawa Categories Topic Directory Research Articles Islamic Books About Us
Ask Question Online

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat Portal

دارالافتاء
اہل سنت

MASAIL WORLD

Darul Ifta Ahl-e-Sunnat

www.masailworld.com

مسائل ورلڈ

دارالافتاء اہل سنت

Fatwa #598 تصدیق شدہ فتویٰ (Verified)

حضور اعلیٰ حضرت کی انفرادیت

سائل (Questioner): دارالافتاء / مفتی: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat تاریخ: September 18, 2025
0 6,875

سوال (Question):

حضور اعلیٰ حضرت کی انفرادیت

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

الجواب و الشرعی حکم (Fatwa Answer):

حضور اعلیٰ حضرت کی انفرادیت

حضور اعلیٰ حضرت، امام اہل سنت، مجدد اعظم امام احمد رضا خان قادری فاضل بریلوی رضی اللہ عنہ کو اللہ رب العزت نے بے شمار علوم و فنون سے نوازا تھا۔ آپ وقت کے عظیم محدث اور نادر المثال عالم ربانی تھے۔ آپ کو علوم و فنون کا خزانہ دربار رسالت مآب صلى الله علیہ وسلم سے عطا کیا گیا تھا۔ وہ خود لکھتے ہیں: شرح تخمینی شروع کی تھی کہ والد ماجد (امام المتکلمین مفتی نقی علی خان قادری) نے فرمایا: کیوں اپنا وقت اس میں صرف کرتے ہو، مصطفیٰ پیارے ﷺ کی سرکار سے یہ علوم تم کو خود ہی سکھادیئے جائیں گے۔ چناں چہ یہ جو کچھ آپ دیکھ رہے ہیں مکان کی چار دیواری کے اند بیٹھا خود ہی کرتا رہتا ہوں یہ سب سرکارِ رسالت ﷺ کا کرم ہے۔ امام اہل سنت کو جو علوم و فنون دربارِ رسالت ﷺ سے حاصل ہوئے ان کی صحیح تعداد کا اندازہ نہیں کیا جاسکتا البتہ مروجہ علوم میں تقریباً ۵۵؍ علوم و فنون پر کامل دسترس حاصل تھی۔ آپ کی انفرادیت یہ ہے کہ آپ نے ان تمام علوم کو شریعت مطہرہ کے تابع رکھا اور کئی احکام و صور مسائل ان سے اخذ کیے، الہیات و نبوت یا شریعت کے کسی بھی پہلو پر کسی علم و فن میں اعتراض ہوا تو آپ نے اسی علم و فن میں شریعت کا

دارالافتاء اہل سنت (مسائل ورلڈ) تصدیق و تدوین: Darul Ifta Ahl-e-Sunnat