وراثت کا اہم مسئلہ از مفتی محمد شمس تبریز قادری علیمی

وراثت کا اہم مسئلہ از مفتی محمد شمس تبریز قادری علیمی

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان ذوی الاحترام مسئلہ ذیل کے متعلق کہ زید کا انتقال ہوگیا اس کے پسماندگان میں ایک بیوی اور دو لڑکے نیز تین لڑکیاں ہیں. میت کے ترکہ میں زمین، مکان اور ایک لکڑی کا اڈہ ہے ہے یہ مال انکے وارثین میں کیسے تقسیم ہوں گے، جواب عنایت فرمائیں.

المستفتی مولانا محمد ماہرالقادری کرناٹک انڈیا

الجواب بعون الملک الوہاب

صورت مسئولہ میں زید میت کی زمین اور ساری دولتیں آٹھ حصوں میں تقسیم ہوں گی. ایک حصہ اس کی بیوی کو ملے گا اور دو دو حصے دونوں لڑکوں کو دیا جائے گا اور ایک ایک حصہ تینوں بیٹیوں کے حصے میں آئے گا

کتبہ : مفتی محمد شمس تبریز قادری علیمی

الجواب الصحیح؛ علامہ مولانا اسماعیل اشرفی جامعی ،استاذ مخدوم اشرف مشن ،پنڈوہ شریف ،مالدہ ،مغربی بنگال

Leave a Reply