طلاق نامہ پر زبردستی دستخط کرا لیا تو کیا حکم ہے؟

طلاق نامہ پر زبردستی دستخط کرا لیا تو کیا حکم ہے؟ مسئلہ:- از: صوفی محمد صدیق نوری، جواہر مارگ ، اندور۔ طلاق نامہ پر زبردستی دستخط کرالیا تو طلاق واقع ہوئی یا نہیں؟ بینوا توجروا۔ الجوابــــــــــــــــــــــــ صورت مسؤلہ میں اگر جبر شرعی ہے یعنی قتل، یا کسی عضو کے کاٹے جانے یا ضرب شدید کا ظن غالب ہو گیا تو …

مزید پڑھہں