مرغی ذبح کرتے ہوئے پوری گردن کٹ جائے تو کیا مرغی حلال رہے گی یا حرام ہو جائے گی؟
مرغی مرغا ذبح کرتے ہوئے پوری گردن کٹ جائے تو سوال: مرغی ذبح کرتے ہوئے پوری گردن کٹ جائے تو کیا مرغی حلال رہے گی یا حرام ہو جائے گی؟ سائل : عمیر احمد، مسجد وخانقاہ امدادیہ امداد نگر مالیگاؤں الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب اگر ذبح کے دوران مرغی کا پورا گلا کٹ گیا یعنی الگ ہوگیا تو ایسی …