ذات پرماڑ پتر بنوانا کیسا ہے؟ از مفتی نظام الدین رضوی 

ذات پرماڑ پتر بنوانا کیسا ہے؟ از مفتی نظام الدین رضوی الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ اس میں کوئی حرج نہیں بنوا سکتے ہیں، کیونکہ یہ تقسیم اور بٹوارہ آپ نے نہیں کیا ہے حکومت نے کیا ہے، حکومت نے یہ بٹوارہ پس ماندہ قوموں کو مالی امداد فراہم کرنے اور ان کو اوپر اٹھانے کے لئے کیا ہے، ہاں پسماندگی کی بنیاد ذات …

مزید پڑھہں