یا محمد کہنے کا حکم از حضور حافظ ملت علیہ الرحمہ
یا محمد کہنے کا حکم کیا فرماتے ہیں علماے دین اس مسئلہ میں کہ: نبی کریم علیہ الصلوۃ والتسلیم پر درود شریف بصیغہ خطاب ان الفاظ سے پڑھنا چاہیے ، صلی اللہ علیک یا محمد، یا صلی اللہ علیک یا رسول اللہ پڑھے ؟ بینوا توجروا۔ الجوابـــــــــــــــــــ اشرف انبیا سردار رسل جناب محمد رسول اللہ ﷺ کے مراتب علیا کا …