وتر میں اگر کوئی شخص دعا قنوت پڑھنا بھول جاۓ تو کیا کرے ؟

وتر میں اگر کوئی شخص دعا قنوت پڑھنا بھول جاۓ تو کیا کرے ؟ سوال:حضرت وتر کی نماز جو عشاء میں پڑھی جاتی ہے اگر کوئی شخص دعا قنوت پڑھنا بھول جاۓ تو کیا کرے ؟ الجواب وترکی آخری رکعت میں دعاء قنوت پڑھے بغیر رکوع کرلے تو چونکہ قنوت پڑھنے کا محل فوت ہو چکا ہے اس لئے قنوت …

مزید پڑھہں