وراثت کے متعلق اہم مسئلہ
وراثت کے متعلق اہم مسئلہ سوال : ایک آدمی فوت ہو گیا ہے، اس کے ورثاء میں دو (2) بیٹیاں، ایک بیوی، تین (3) بھائی، پانچ (5) بہنیں اور والدہ موجود ہیں ۔ اس کا کل ترکہ اکیس (21) کنال کا رقبہ ہے، اس میں سے ایک کنال گھر کی قیمت تقریباً آٹھ (8) لاکھ ہے اور باقی بیس (20) …