لیکوریا پاک ہے یا ناپاک ؟| کیا لیکوریا سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
لیکوریا کے مکمل مسائل 1- لیکوریا پاک ہے یا ناپاک ؟ 2- کیا لیکوریا سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟ 3- جس کو مسلسل لیکوریا جاری ہو اس کی نمازوں اور کپڑوں کی پاکی کا کیا حکم ہو گا ؟ الجواب بعون الملک الوہاب: طبی تحقیق اور ریسرچ کے مطابق عموماً عورتوں کو دو طرح کا لیکوریا آتا ہے : …