وضو کے بعد منہ کو کپڑے سے صاف کرنا
وضو کے بعد منہ کو کپڑے سے صاف کرنا کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ وضو کے بعد منہ کو کپڑے سے صاف کرنے کی وجہ سے ثواب میں کمی آجائے گی ؟ سائل حافظ رضوان لاہور الجواب بعون الملک الوھاب مذکورہ صورت میں وضو کے بعد چہرے کو کپڑے وغیرہ سے صاف کرنے سے ثواب میں …