وضو کے بچے ہوے پانی سے وضو جائز ہے یا نہیں ؟
وضو کے بچے ہوے پانی سے وضو جائز ہے یا نہیں ؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ بقیہ آبِ وضو سے کہ برتن میں رہ جائے وضو جائز ہے یا نہیں اور اگر پہلا وضو کرنے میں کچھ پانی ہاتھ سے اُس میں گر پڑا تو کیا حکم ہے۔ بینّوا توجروا۔ الجواب : بقیہ آبِ وضو …