مصنوعی دانت،بال ،داڑھی میں خضاب اور ناخن میں نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا یا نہیں؟
مصنوعی دانت، مصنوعی بال اور داڑھی میں خضاب اور ناخن میں نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا یا نہیں؟ بیان فرماکر عند اللہ موجور ہوں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــ مصنوعی دانت جو مسوڑھوں سے جڑا ہوا نہ ہو بلکہ اس کو آسانی کے ساتھ جدا کیا جاسکتا ہو تو اس کو غسل میں نکال کر …