وقف میں تبدیلی کرنا جائز نہیں / وقف کی ہوئ چیز کو بیچنا کیسا ہے ؟
وقف میں تبدیلی کرنا جائز نہیں سوال : مرد و عورت دونوں نے اپنا بنا ہوا مکان جو کہ گاؤں کے اندر ہے اس کا آدھا حصہ مسجد کو ہبہ کر دیا اور آدھا حصہ مدرسہ کو ہبہ کر دیا، اس کے بعد مرد کا انتقال ہو گیا تو وہ عورت چاہتی ہے کہ موقوفہ مکان کو بیچ کر مسجد …