کیاچندہ کی رقم سے خریدی گئی قبرستان کی زمین وقف ہوگی؟
کیاچندہ کی رقم سے خریدی گئی قبرستان کی زمین وقف ہوگی؟ السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال :کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل میں کہ چند سال قبل یہاں کی مدرسہ انجمن کمیٹی سلطان پور نے عوام الناس سے چندہ کرکے قبرستان کی غرض سے ایک زمین خریدی، جس میں کچھ مردوں کی تدفین بھی …