جائز باتوں میں والدین کی اطاعت فرض ہے
جائز باتوں میں والدین کی اطاعت فرض ہے | والدین کی اطاعت مفتی محمد صدام حسین برکاتی میرانی فیضی۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ جس کے والدین گناہ کبیرہ کے مرتکب ہوں مثلاً نماز نہ پڑھتے چھوٹ بولتے داڑھی کترواتے ہوں تو کیا اسے اپنے والدین کی اطاعت کرنی چاہئے یا نہیں ؟ المستفتی محمد محی الدین اشرفی میرانی …