اگر سنیوں کی مسجد دور ہو تو بد عقیدوں کی مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

اگر سنیوں کی مسجد دور ہو تو بد عقیدوں کی مسجد میں نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ الجوابــــــــــــــــــ سنی حضرات اپنی مسجد خود قائم کریں اگر اتنی وسعت نہ ہو تو کسی سنی کے گھر میں جہاں وسعت وہیں جماعت قائم کریں اور غیروں کی مسجد میں ہرگز نہ جائیں ۔ کہ ان کی مسجد میں ہماری نماز صحیح …

مزید پڑھہں