Wahabi ki namaz e janaza padhane ka hukm
وہابیہ کی نماز جنازہ پڑھانے کا حکم از مفتی کمال احمد علیمی
وہابیہ کی نماز جنازہ پڑھانے کا حکم السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ زید نے جس عورت سے شادی کی وہ وہابی کے گھر کی اور اسی عقیدے کی کی تھی اور اسی عقیدے کے ساتھ اسکا انتقال ہوا امام صاحب نے جو کہ سنی ہیں انھوں نے اس …