وہابی ،دیوبندی اور بد مذہب سے تعلیم حاصل کرنا کیسا ہے
وہابی ،دیوبندی اور بد مذہب سے تعلیم حاصل کرنا کیسا ہے؟ سوال : کیا فرماتے علماے دین ومفتیان شرع متین کہ بدمذہبوں کے وہاں تعلیم دلوانا جائز ہے یا نہیں؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب بعون الملک الوھاب : علوم دینیہ صرف ایسے لوگوں سے حاصل کیا جاسکتا ہے جو صحیح عقائد رکھتے ہوں کوئی بدعتی وبد مذہب اس کا …