سعودیہ میں رہنے والا کیا دیوبندی وہابی کے پیچھے نماز پڑھ سکتا ہے ؟
سعودیہ میں رہنے والا کیا دیوبندی وہابی کے پیچھے نماز پڑھ سکتا ہے ؟ سوال : حضور ایک مسئلہ علمائے کرام کی بارگاہ اقدس میں عرض ہے کہ ہم سنیوں کا عقیدہ ہے کہ وہابی دیوبندی کے پیچھے سنیوں کی نماز نہیں ہوتی ہے اب کوئی سنی صحیح العقیدہ سعودیہ عربیہ مسجد کی صاف صفائی کے کام میں گیا تو …