دیوبندی و وہابی کا صف میں گھسنا کیسا ہے؟
دیوبندی و وہابی کا صف میں گھسنا کیسا ہے؟ اگر دیوبندی صف میں کھڑا ہو تو اس سے نماز میں کوئی خلل واقع ہوگی یا نہیں جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی۔؟ المستفتی محمد شاہ رخ رضا قادری ضلع رامپور یوپی سوار الجوابـــــــــــــــ بعون الملک الوہاب جی ہاں بالکل خلل واقع ہوگا سنیوں کو لازم ہے کہ اپنی مساجد میں …