امام کو دھمکی دے کر وہابی کا جنازہ پڑھوانا کیسا ہے
کسی وہابی کا انتقال ہو جائے تو نماز جنازہ پڑھنا نیز، اور امام صاحب کو دھمکی دے کرکے پڑھوانا کیسا ہے ؟ الســـلام عليكم ورحمةالله وبرکاتہ اگر کسی وہابی کا انتقال ہو جائے تو نماز جنازہ پڑھانا کیسا ہے اور گاؤں کے امام پہ دھمکی دے رہے ہیں مجبوری کی حالت میں وہ کیا کریں؟جواب عنایت فرمائے مہربانی ہوگی حضرت …