بعد وفات انبیاء اولیاء صحابہ کو مدد کے لئے پکارنا کیسا ہے؟
بعد وفات انبیاء اولیاء صحابہ کو مدد کے لئے پکارنا کیسا ہے؟ سوال: یہ ہے کہ بعد وفات نبیوں صحابیوں اور ولیوں کو مدد کے لئے پکارنا جائز ہے یا نہیں؟ قرآن کی آیات و احادیث کریمہ سے جواب عنایت فرمائیں؟؟ سائل : حافظ عبدالمبین نوری ناسک الجواب اللھم ھدایۃ الحق والصواب صورت مستفسرہ میں بعد وفات انبیاء کرام علیہم …