وراثت کا اہم مسئلہ از علامہ کمال احمد علیمی نظامی

کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں – زید کا انتقال ہوا اس نے اپنے پیچھے چار لڑکے اور تین لڑکیاں چھوڑیں لڑکوں میں سے ایک لڑکا لاولد جب کہ تین لڑکوں کی اولادیں ہیں ۔ ایک لڑکے کے وہاں ایک لڑکا اور تین لڑکیاں ہیں۔ دوسرے کے وہاں ۳ / لڑکے اور تین …

مزید پڑھہں