ویڈیو کالنگ کے ذریعہ نکاح منعقد ہونے کی کیا صورت ہے ؟

ویڈیو کالنگ کے ذریعہ نکاح منعقد ہونے کی کیا صورت ہے ؟ سوال : کیا ویڈیو کالنگ کے ذریعہ نکاح ہوسکتا ہے یانہیں مدلل جواب عنایت فرمائیں ؟ المستفتی مظفر حسین یوپی۔ الجواب-بعون الملک الوھاب ویڈیو کالنگ کے ذریعہ نکاح نہیں ہوسکتا جبکہ ایک جگہ سے ایجاب ہو اور اس منظر کو ویڈیو میں دیکھ کر دوسری جگہ قبول کیا …

مزید پڑھہں