ویڈیو کال کے ذریعے نکاح منعقد ہوگا یا نہیں؟ از مفتی محمد منظور عالم
ویڈیو کال کے ذریعے نکاح منعقد ہوگا یا نہیں؟ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلہ میں کہ عقد نکاح ویڈیو کال کے ذریعے منعقد ہوگا کیا،؟اسکا شرعی حکم بیان فرمائیں، ســــائل : شفیـق الرحمـن بہـرائچ شریف یوپی الہند وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ بسـم اللـہ الرحمٰن الرحیم الجــوابـــــــــــ بعون الملک الوہاب موجودہ دور میں ویڈیو …