ویلنٹائن ڈے منانا عند الشرع کیسا ہے؟ | ویلنٹائن ڈے کی حقیقت

ویلنٹائن ڈے منانا عند الشرع کیسا ہے؟ الجوابـــــــــــــــــــ قرآن وحدیث میں اس کے متعلق بہت ساری وعیدیں آئی ہیں اللہ تعالیٰ کی لعنت ہے اس پر جو حرام دیکھے اور جو اپنا جسم غیر کو دکھاۓ اور دونوں ہی رحمت الٰہی سے دور ہیں , زنا صرف شرمگاہ ہی کا نہیں بلکہ ہاتھ کا زنا حرام پکڑنا، اور آنکھ کا …

مزید پڑھہں