جانوروں کے لئے اگائے گئے گھاس پر عشر واجب ہوگا یا نہیں ؟
جانوروں کے لئے اگائے گئے گھاس پر عشر واجب ہوگا یا نہیں ؟ سائل : محمد اکرم عطاری میانوالی بسمہ تعالیٰ الجواب بعون الملک الوھّاب اللھم ھدایۃ الحق و الصواب زمین کی اس پیداوار میں عشر واجب ہوتا ہے جس سے زمین کے منافع حاصل کرنا مقصود ہوں اور اسے بالقصد (یعنی منافع حاصل کرنے کی نیت سے) کاشت کیا …