کیا عشر شرعی حیلہ کے بعد مسجد میں لگ سکتا ہے یا نہیں ؟
کیا عشر شرعی حیلہ کے بعد مسجد میں لگ سکتا ہے یا نہیں ؟ سوال : کیا عشر شرعی حیلہ کے بعد مسجد میں لگ سکتا ہے یا نہیں ؟ نیز یہ بھی بتادیں کہ شرعی حیلہ کیا ہوتا ہے ؟ (بعض لوگ کہتے ہیں کہ مسجد میں عشر کسی صورت نہیں لگ سکتا خواہ شرعی حیلہ ہو یا نہ …