اُردو نثر نگاری اور امام احمد رضا از افتخاراحمدقادری برکاتی
اُردو نثر نگاری اور امام احمد رضا از افتخاراحمدقادری برکاتی جب کبھی جدید اردو نثر کی ابتدا،اس کو علمی موضوعات کے اظہار کی زبان بنانے اور اس کو فروغ دینے کی بات آتی ہے،تب اردو نثر کے قارئین،اردو کتابوں کے مرتبین و مصنفین،اردو کے طلبہ سب یہی کہتے ہیں کہ جدید اردو نثر کو سر سید احمد خان نے …