یکساں سول کوڈ قانون اسلام کا مخالف محمد رضا مرکزی
یکساں سول کوڈ قانون اسلام کا مخالف محمد رضا مرکزیخادم التدریس والافتاءالجامعۃ القادریہ نجم العلوم مالیگاؤں یہ تین الفاظ کا مرکب ہے… آج کل کچھ زیادہ ہی موضوع بحث بنا ہوا ہے… کچھ سمجھنے سے پہلے ان الفاظ پر غور کرنا ہوگا کہ اس کا آسان مطلب کیا ہوتا ہے… یکساں.. معنی برابر، سول…. ملکی، کوڈ… قانون…. یعنی برابر ملکی …