عمرہ کے بعد بغیر حلق یا تقصیر کرائے واپس لوٹنے کا حکم

عمرہ کے بعد بغیر حلق یا تقصیر کرائے واپس لوٹنے کا حکم سوال: ایک شخص نے عمرہ کے بعد نہ تو سر مونڈایا اور نہ ہی بال چھوٹا کرایا اور واپس چلا آیا تو کیا حکم ہے؟ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ صورتِ مذکورہ میں اگر اس کے لیے حرم میں لوٹ کر حلق(یعنی سر مونڈانے) یا تقصیر (یعنی بال چھوٹا کرانے) کے ذریعہ …

مزید پڑھہں